خاموش محبت کی چنگاریاں ہیں بس اک دل کی خاطر تیاریاں ہیں تیری اک توجہ کی گل کاریاں ہیں جانے تیری کیا طلب گاریاں ہیں جس کا عالم میں سر شاریاں ہیں یہ سوختہ دل کی تنہایاں ہیں ہمارے احساس کی خود داریاں ہیں