خاک کے پتلےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamخاک کہ پتلے ہیں خاکسار ہیں ہم
اسےخبر نہیں جس کہ پرستارہیں ہم
اس نے میری محبت کبھی آزمائی نہیں
وگرنہ ہر امتحاں کہ لیے تیار ہیں ہم
اس سے پیارکرنے کی خطا کی ہے
اس بات کہ لیے سزاوار ہیں ہم
حکیم لقمان کہ پاس جس کا علاج نہیں
محبت جیسے مرض میں گرفتارہیں ہم
وہ تو اصغر کہ پیار کی قدر نہیں کرتے
زمانہ جانتا ہے کہ آدمی وفادارہیں ہم
More Love / Romantic Poetry






