زرا سی دیر کو جو وہ نگاہیں پھیر لیتے ہیں تو انجانے سے خدشے آ کے ہم کو گھیر لیتے ہیں خوشی سہمی ہوئی ہر پہر لگتی ہے یہ دنیا زہر لگتی ہے