خواب

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

جس خواب میں تیرا ساتھ ہو
اس ساتھ کی کیا ہی بات ہو

اس کے ہاتھوں میں ہاتھ ہو
دل خوشیوں سے ہی آباد ہو

پھر نہ کوئی جدائی کی بات ہو
نہ ختم ہونے والا احساس ہو

Rate it:
Views: 1089
19 Sep, 2020