تیرے بعد سو نہ سکوں گا تیرے بعد میرے خوابوں کا کیا بنے گا سوچا تھا تیرے پیار کے رکھوں گا پھول جن میں اب ان کتابوں کا کیا بنے گا