خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے

Poet: By: Rania, Lahore

خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے
کاش آنکھیں پڑا کرئے کوئی

لوگ تسخیر بھی ہو سکتے ہیں
لفظ دل سے ادا کرے کوئی

Rate it:
Views: 680
01 Oct, 2016