خواہشات

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

تمھاری چاہت کو خواہشات لے ڈوبیں
دُنیا میں جینا بھی ہوتا ہے، بھول ہوگئی

Rate it:
Views: 317
22 Oct, 2022