خواہشوں کی آنکھوں سے
Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodhaخواہشوں کی آنکھوں سے
خواب جب بھی دیکھو گے
آنکھوں سے عکس پڑتے ہی
کوئی ایسے ان کو جلا دے گا
کہ جلتی آنکھوں میں
راکھ تک نہیں ہو گی
حسرتوں کے سائے میں
خواہشیں دفن ہوں گی
اور خواب ایک کونے میں
چُپ چاپ سے کھڑے ہوں گے
More Love / Romantic Poetry






