خوبصورت

Poet: Noor By: Noor, oman muscat

بڑی خاموش تھیں وہ نظریں
جھکی ہوئی سی تھیں وہ پلکیں

بڑا دل نشیں تھا وہ چہرا
جس پر پڑیں تھیں زلفیں

Rate it:
Views: 525
27 Mar, 2010