خوشی بیچ کر غم خریدے ہیں ہم لوگ ہونہی غیروںسے محبت کرتے ہیں ہم لوگ کیا تکلف کیا غرض دل لگا نے کی دلگی میں اپنے دل کو جلا تے ہیں ہم لوگ چھوڑ دی بستی کے ہنسی خوشی ہم نے تیرے محفل میں اکر دل دکھاتے ہیں ہم لوگ