خون جگر سے جو اشعار میں لکھتا ہوں
صرف تیری خاطر اے یار میں لکھتا ہوں
کچھ شعر تو اتنے پیارے ہوتے ہیں
جنہیں بار بار میں لکھتا ہوں
کئی بار کچھ لکھنےکاارادہ نہیں ہوتا
تیری چاہ میں ہوکربےقرارمیں لکھتاہوں
میں ان میں ہرطرح کہ رنگ بھرتاہوں
کیاکہوں کیسےیہ شاہکارمیں لکھتاہوں
اصغرکی طرح یہ سب بھی دکھی ہیں
اپنی شاعری کہ جوکردارمیں لکھتاہوں