خون کے آنسو

Poet: Asad By: Asad, mpk

 غم کے چشمے پھوٹ پڑے درد تنہائی میں
خون کے آنسو رویا دل یار تیری جدائی میں

Rate it:
Views: 513
24 Jan, 2019