بات اگر خون کے رشتوں کے نبھانے کی ھے تو ھم بھی ساتھ دینگے گر بگڑی بنانے کی ھے ھمیں معلوم ھے کہ ان کو بھروسہ نہیں اپنی وفا پر مگر اپنی بھی کوئی کوشش اسد توڑ نبھانے کی ھے