خیال
Poet: Asad By: Asad, mpkاب تو راتوں کو جاگنا بھی محال ھے اپنا
جب سے دیکھا ھے تجھے یہی حال ھے اپنا
تمہارے پیار مین اسطرح رچ بس گیا ھوں میں
کہ بس تجھے پانے کا ہی اب خیال ھے اپنا
More Love / Romantic Poetry
اب تو راتوں کو جاگنا بھی محال ھے اپنا
جب سے دیکھا ھے تجھے یہی حال ھے اپنا
تمہارے پیار مین اسطرح رچ بس گیا ھوں میں
کہ بس تجھے پانے کا ہی اب خیال ھے اپنا