خیال سر پر یہ میرے سوار کس کا ھے یہ نیٹ پر مجھے انتظار کس کا ھے یہ اور بات کہ یاد ان کی آتی ھے دھڑک رھا ھے یہ دل بے قرار کس کا ھے