داستان محبت
Poet: Nasir Ali By: Nasir Ali, Islamabadداستان محبت بھی عجب ہوا کرتی ہیں
ہر اک شخص کے زخموں کو ہرا کرتی ہیں
جو ہو کامیاب محبت میں کوئی ہو تو خوشی ہوتی ہے
ورنہ ناکامیاں تو اکثر ان میں ہوا کرتی ہیں
کوئی پا کسی کو بھولے نہیں سماتا
تو مقدر کسی کا یادیں ہوا کرتی ہیں
کسی نے اظہار نہ کیا تو کوئی بار بار کرے
نہ جانے کیسی کیسی کہانیاں ان کی بنا کرتی ہیں
پڑھا تھا ان کو ناصر نے کہ دل بحل جائے گااپنا
ایک یہ ہیں کہ میرے درد کو بڑا کرتی ہیں
More Love / Romantic Poetry






