درد
Poet: ZUBI rana By: zubi, SHAHKOTاس نے مجھ سے کہا تھا
میں تمہیں دنیا سے چھین لوں گا
پھر ایسا ہی ہوا
اس نے مجھے دنیا سے چھین ہی لیا
اور اپنا بھی نہ بنایا
More Love / Romantic Poetry
اس نے مجھ سے کہا تھا
میں تمہیں دنیا سے چھین لوں گا
پھر ایسا ہی ہوا
اس نے مجھے دنیا سے چھین ہی لیا
اور اپنا بھی نہ بنایا