درد

Poet: محمد سرفراز چشتی By: Muhammad Sarfraz, lahore

وہ میری حقیقت سے کب تھا آشنا
جو ٹھکرا کے میراخلوص چل دیا

وہ میرے درد کو کیا سمجھے
جو کبھی درد سے گزرا نہیں ہے

وہ میرے زخم کی حقیقت کو کیاسمجھے
“راز“ جس کو کبھی زخم لگا نھیں

Rate it:
Views: 480
22 Apr, 2017