درد دل کی دوا کے لیے آ
اے میرے طبیب خدا کیلیئے آ
کہیں ایسا نہ ہو دیری ہو جائے
موت سے بیشتر بقاء کے لیے آ۔
بن تیرے جیون ادھورا ھے۔۔۔
ساتھ نبھانے کی کر سدا کیلئے آ
کیوں کوئی بہانہ یار ڈہونڈھتا ھے؟
ھے منتظر کوئی جلد خدا کیلیئے آ
زندگی کی ڈور کٹنے سے بیشتر۔
اسد کیلیئے نہ سہی دنیا کیلیئے آ۔