درد و غم سے کب کون آشنا ہوتا ہے عشق و محبت میں انسان فنا ہوتا ہے ملتی ہیں رسوائیاں جہاں بھی چلا جائے اس فانی دنیا میں کون اپنا ہوتا ہے