درویش سا جینا ہے عام سا مرنا کیا

Poet: hammad raza By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

درویش سا جینا ہے تو پھر عام سا مرنا کیا
اگر روشنی نہ ہو تو چراغ کا جلنا کیا

اے قصہ نا تماں وقت کو یہ تہذیب سکھا دو
اگر اپنا بچھر جائے تو غیر کا ملنا کیا

اب وقت ہے حالات کے ساتھ قدم ملا کے چلو
اگر قسمت نہ ہو تو قسمت کا بدلنا کیا

Rate it:
Views: 369
06 Jul, 2016