درکار ہے شکستہ دل سوز جگر

Poet: Ibneadham By: M.Kashif Saaer, sialkot

 درکار ہے شکستہ دل سوز جگر
شعر کہنے سے ہی شاعری نہیں آتی

اس کی خاطر نہ کس سے دوستی رکھی
لوگ کہتے ہیں مجھے عاشقی نہیں آتی

میرا گھر سورج کے عین نیچے ہے
پھر بھی کیوں روشنی نہیں آتی

Rate it:
Views: 672
05 Oct, 2010