دسمبر!افسوس ہے مجھے اس بات کا بہت

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

دسمبر!افسوس ہے مجھے اس بات کا بہت
اس بار نہ اُسے تُو میرے ساتھ دیکھ پایا۔

نیا سال لے کے آیا تھا موسم فراق کے
نہال کا صنم،خوشیاںاُمیدیں ساتھ لے گیا۔

Rate it:
Views: 383
15 Dec, 2013