دعا

Poet: Saad Suhail By: Saad Suhail, Karachi

جب تمہیں خوش دیکھتا ہوں مجھے اچھا لگتا ہے
تم سے روٹھ کر زندگی کا ہر لمحہ اداس گزرتا ہے

تم ہو اور تمہارے لبوں پر ہمیشہ مسکراہٹیں رہیں
یہ دل ہمیشہ تمہیں خوش دیکھنے کی آرزو کرتا ہے

اس حسین زندگی میں ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں
میرا دل ہر پل تمھارے خوش رہنے کی دعا کرتا ہے

Rate it:
Views: 598
24 May, 2015
More Love / Romantic Poetry