دعا

Poet: Muhammad Raza Bugti By: Muhammad Raza Bugti, Dera Bugti

یہ محفل یہ خوشی تیرے نصیب میں ہو
خدا کرے تو میرے تقدیر میں ہو

یہ عالم ہے فانی اے محبوب مرے
باغِ ارم میں تو مرے پہلو میں ہو

دل کے رشتے بنتے ہیں مشکلوں سے
میں تیری ,تو میری دھڑکنوں میں ہو

رضآ جو اس کا خدا ہے وہ تیرا بھی خداہے
خدا سے مانگو وہ تیری تقدیر میں ہو

Rate it:
Views: 604
10 Sep, 2017