دعا

Poet: Hukhan By: Hukhan, karachi

جب بھی تمنائے دل بَر آنے کی دعا کرتے ہیں
بس مل جائے وہ یہی اک دعا کرتے ہیں

جب بھی وہ جانِ دل ہمیں آزمائیں
پورا اتر پائیں ہم یہی دعا کرتے ہیں

جب بھی وہ ہمیں یاد آئیں
سب بھول جائیں یہ دعا کرتے ہیں

دسمبر کی حسین شاموں میں
ہر پل یاد آئیں یہ دعا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 558
03 Jun, 2018
More Love / Romantic Poetry