دعاؤں میں اثر آرہا ہے دیڑے دیڑے

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

دعاؤں میں اثر آرہا ہے دیڑے دیڑے
یار آتا ہوا نظر آرہا ہے دیڑے دیڑے

منزل پہ اب پہنچ جاؤنگا میں یقینا
میرا راہنما ، رہنر آرہا ہے دیڑے دیڑے

طبیعت میں کچھ سکون محسوس کر رہا ہوں
لوٹ کر بے خبر آرہا ہے دیڑے دیڑے

اب نہ ستا پاؤگے تُم مجھے اہلِ شہر والوں
میرا باقدر، دلبر آرہا ہے دیڑے دیڑے

نہالؔ جی محبتوں کا کیا خوب اثر ہوا ہے
کہ سخن نگاری کا ہنر آرہا ہے دیڑے دیڑے

Rate it:
Views: 526
15 Nov, 2014