دل جسے پیارکرتا ہے اسے یاد باربا کرتا ہے میں اسےسمجھاتارہتاہوں مگریہ بےاختیار کرتاہے اسے اپنی کوئی فکرنہیں ہرپل فکرغم یارکرتا ہے جب تھک جاتا ہےیادکرتے پھر صبراختیار کرتاہے