دل جسے پیار کرتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل جسے پیار کرتا ہے
اسےیاد بار بار کرتا ہے
اسےسمجھاتا رہتا ہوں
مگر یہ بےاختیار کرتا ہے
اسےاپنی کوئی فکر نہیں
ہر پل فکر غم یار کرتا ہے
تھک جاتا ہےاسےیادکرتے
پھر صبر اختیار کرتا ہے
میری کوئی بات نہیں سنتا
اس کےنام پر دھڑکتا ہے
More Love / Romantic Poetry






