دل سے دل تک

Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahore

وقت تو بہر گزر ہی جاتا ھے
مگر یہ دھڑکن کم بخت تیرا ہی ذکر کرتی ھے
میں نaaaaaa;ے جس کو چاہا تھا شدت سے
اُس کا نام تو میری لکیروں میں لکھا نہ تھا
میں اُداس پنچھی اُسکی چاہت میں دیوانہ
میری آنکھوں میں اپنا عکس اُس نے دیکھا ہی نہ تھا

Rate it:
Views: 720
18 Mar, 2017