Add Poetry

دل لگی، دلکی لگی نہ بن جائے کہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

دل لگی، دل کی لگی نہ بن جائے کہیں
آنکھوں کے راستے کوئی دل میں نہ اتر جائے کہیں
پلکوں کی چلمن سے آنکھوں کے جھروکوں کو
دیکھو چھپائے رکھنا پلکیں جھکائے رکھنا
اپنا ہی عکس دیکھنا آنکھوں کے روبرو آئینہ رکھنا
ایسا نہ ہو کہ آنکھوں کے آئینے میں جو عکس ابھرے
وہ تمہاری نظر سے ہو کر دل پہ نہ اثر کر جائے کہیں
دل لگی، دل کی لگی نہ بن جائے کہیں

Rate it:
Views: 306
09 Dec, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets