دل میں اترنے کا ارمان ہی رہ گیا

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

دل میں اترنے کا ارمان ہی رہ گیا
جب سے دلوں کے راستے تنگ ہو گئے

خونی رشتوں کی ہیں خونی چاہتیں
سفید دیکھیے کتنے لہو کے رنگ ہو گئے

Rate it:
Views: 413
12 Oct, 2010