دل میں ارمانوں ایک سیلاب ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل میں ارمانوں کا ایک سیلاب ہے
کسی کاپیار پانے کا میراخواب ہے
میرامعصوم دل جس پہ فدا ہے
اس کی ہر ایک ادا لاجواب ہے
اس کا نام وہاں پہ لکھ دیا ہے
دل میں جوعشق کی کتاب ہے
اس کےنام کی مالا جپتےرہنا
اب اپنی زندگی کا یہ نصاب ہے
اس کی کسی بات کا نہ جواب ہے
جسےملنےکومیرادل بیتاب ہے
More Love / Romantic Poetry






