دل میں اٹھتی ھے درد کی ایسی لہر
کہ سب ختم ھو جائے گا اسی پہر
آنکھوں میں جو چھائ ھے ہمہ وقت اداسی
کچھ وقت ھےایسا یا اپنوں کا پیار
ھم لوٹ آئیں زندگی کی طرف یہ چاھتے ھے سب
زندگی میں چھاگئ ھے ایسی ویرانیاں
کہ کوئ مٹا نہیں سکتا ایسی ھے درد کی لہر
میں کیا ھوں خود نہیں پتہ شائید محبوب کو ھو اسکی خبر
دل میں جما لیا ھے ڈھیرہ اسکی خاموشی نے ایسا عائشہ
کیا وہ اس سے انجان ھے یا رکھتا ھے اسکی خبر