دل میں محبت کی بیماری ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

دل میں محبت کی بیماری ہے
آنکھوں میں صورت تمہاری ہے

مجھے کسی بات کاغرورنہیں
یہ سب چاہت کی خماری ہے

یہ جینا محال کر دیتی ہے
پیار کی ضرب بڑی کاری ہی

Rate it:
Views: 476
15 Dec, 2013