دل ناشاد کو میں کیسے شاد کروں تیرے سوا کوئی نہیں جسے یادکروں یہ درد دل مجھے تو نے دیا ہے پھرکس کےدرپہ جا کرفریادکروں