دل ناشاد کو میں کیسے شاد کروں تیرےسوا کوئی نہیں جسےیادکروں جب تو ہی مجھ سےروٹھ گیا ہے اجڑےدل کا گلشن کیسےآبادکروں مجھے یہ درد دل تو تم نے دیا ہے اور کس کے در پہ جا کر فریاد کروں