دل چیر دینے والوں سے کیسے بچا جائے

Poet: عاتکہ سجاد By: عاتکہ سجاد, Islamabad

دل چیر دینے والوں سے کیسے بچا جائے
محبت سے مارتے ہیں یہ لوگ کہاں جائے

ظرف کی باتیں نہ کیا کرو ہم سے تم
یہاں یہ لوگ اپنے آپ سے ہی دغا کر جائے

Rate it:
Views: 533
28 May, 2022