دل کا تماشا
Poet: By: Tahir Rahim, Dubai (Pak) Bahawalnagarعشق میں دل کا تماشا نہیں دیکھا جاتا
ہم سے ٹوٹا ہوا شیشہ نہیں دیکھا جاتا
اپنے حصے کی خوشی آ میں لٹا دوں تجھ پر
تیرا اترا ہوا چہرا نہیں دیکھا جاتا
More Love / Romantic Poetry
عشق میں دل کا تماشا نہیں دیکھا جاتا
ہم سے ٹوٹا ہوا شیشہ نہیں دیکھا جاتا
اپنے حصے کی خوشی آ میں لٹا دوں تجھ پر
تیرا اترا ہوا چہرا نہیں دیکھا جاتا