دل کا گلشن سونا ہےکوئی سجائے آکر اس ویران شہرمیں اپنا گھربنائے آ کر وحشت کےزنداں میں ہوش نہ کھودوں اس دیوانے پن سےکوئی بچائےآ کر زندگی میں ایکبارپھربہاریں لوٹ آہیں میرے دل میں کوئی باغ لگائے آ کر