چاندنی رات بھپرتا سمندر تنہا اک لڑکی اداس بیٹھی سمندر کی لہروں کو دیکھتے ہوئے سوچ رہی ہے کہ میری محبت بھی ان لہروں کی طرح ہے جو ساحل پر آکے دم توڑ دیتی ہیں