بھجاتا ھوں دل کی آگ میں آنکھوں کی نمی سے رکتیں ھیں اب تو سانسیں بھی ولله تیری کمی سے شھزاد مجھ کو اپنوں نے ھی دور کر دیا اور موت سے پھلے مرنے پر مجبور کر دیا