دل کی باتوں کو کیا کچھ سنا تم نے کہتا ہے کیا سمجھا بھلا تم نے کان رکھ کے بھی تم خاموش رہے سینے پر بتاو اپنا چرچا کیا کیا سنا زرا تم نے