دل کی حقیقت کو اس قدر چھپایا ھے
وہ پھتر انسان مجھے بہت یاد آیا ھے
ایک میں ھوں جو آنکھوں میں عکس اسکا
ایک وہ ھے جوکسی کو آنکھوں میں چھپایا ھے
درد میرے دل میں ھے کوئی گلہ نہیں مجھے
گلہ تو یہ ھے کہ رک رک کے درد ھوتا ھے
خدا جانے کسی کو شیشہ کسی پھتر بنایا ھے