دل کی دل میں رہے ہی جاتی ہے جب کسی پے نظر ہماری جاتی ہے بے وفا ہے میں کہہ دیتا مگر زبان ہی ہے بےچاری گھبرا سی جاتی ہے