دل کی رہنمائی۔۔۔
Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: اسد جھنڈیر۔۔۔, MPK پیار میں دل کی رہنمائی کر دو
یہی انصاف ھے منصفائی کر دو
کہیں ایسا نہ ہو کہ دل ٹوٹے
جانے انجانے میں بیوفائی کر دو
مانا کہ پیار نہیں ھے ہم سے
مگر کیوں اختیار تم جدائی کردو؟
خط لکھنے کا دور نہیں ابکی
وا ہی کردو۔ sms ہیں منتظر چلو
کیوں عدو کا خوف کھائو تم اتنا؟
کہیوں جاں کر نا آشنائی کر دو؟
قید الفت میں ھے دل بند
اب تو جاری حکم رہائی کر دو
چارہ صبر نہیں اسد ماسوا تیرے
سو دل میں پیدا اطمنائی کردو
More Love / Romantic Poetry






