دل کی سنوائی

Poet: Sahaab By: Sahaab ubaid, Karachi

دل کی سنوائی
دل ہے پریشان
آنکھوں میں نمی ہے
سب کچھ ہے میرے پاس
بس تیری کمی ہے
راز جو ادھورے تھے
رہ گئے وہ باقی
خوابوں میں میرے آتے ہو تم
ساقی
کہانیاں ہوگئی ختم
میری زندگی رہ گئی باقی
صاحب

Rate it:
Views: 486
12 Oct, 2019