دل کے رشتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دل کےرشتےبھی عجیب ہوتےہیں
دور رہنےوالےبھی قریب ہوتےہیں
یہ بڑی گاڑیوں والےنام نہاد امیر
حقیقت میں دل کےغریب ہوتےہیں
محبت میں جدائی سےکیاڈرنا اصغر
ہرعاشق کےاپنےنصیب ہوتےہیں

Rate it:
Views: 492
06 Feb, 2012