دن تو جیسے تیسے گزار لیتا ہوں

Poet: Mohsin Rizvi By: Fariya Riz, karachi

دن تو جیسے تیسے گزار لیتا ہوں
بات تو رات کی ہے جاناں
یہ گزرتی نہیں گزارے سے
صبح دم دیکھ کر میرا چہرہ
لوگ چونک چونک جاتے ہیں
لوگ کہتے ہیں ایسا لگتا ہے
رات نے خون پی لیا ہے میرا

Rate it:
Views: 416
28 Dec, 2009