دن رات یوں ہی خواب بوتا رہتاہوں لفظوں کواشعارمیں پروتارہتاہوں کافی دوست مجھ سےخفاہیں ان سب کےگلےدھوتارہتا ہوں جس کےکےدل پہ کوئی وارنہیں چلتا اسے اشعارکےنشترچبھوتارہتا ہوں